آج کل ایس ایم ایس، فیس بک، ٹوئٹر اور ای میلز کے ذریعے عوام کو سفر کے دوران پیش آنے والے خطرات سے آگاہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ہر خطرے کی طرح اس خطرے کے حوالے سے آپ کو ہمیشہ اپنا جائزہ لینا چاہیے اور اپنی عادات اور معمولات کو بہتر بنانا چاہیے۔ اس سلسلے میں کچھ ضروری احتیاطیں
ذیل میں دی گئی ہیں۔